Gaza citizens must leave Gaza, we are going to make Gaza a 'deserted island' - Israeli PM Netanyahu
حماس نے جوہمارے لوگ مارے ہم ان کا سخت انتقام لیں گے، غزہ کے شہری غزہ سے سے نکل جائیں، ہم غزہ کو کھنڈر بنانے جارہے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
Youtube
غزہ سے نکل جائیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی فلسطینیوں کو دھمکی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کے اسرائیل پر حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم حماس سے سخت انتقام لیں گے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ کے شہری فوری طور پر غزہ سے نکل جائیں، ہم غزہ کے کونے کونے کو نشانہ بنائیں گے اور غزہ کو کھنڈر میں تبدیل کردیں گے۔