Absar Alam's tweet on 'Supreme Court practice and procedure act' case judgement
Posted By: Zahoor, October 11, 2023 | 15:19:16Absar Alam's tweet on 'Supreme Court practice and procedure act' case judgement
ابصار عالم نے سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر تنقیدی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سلام ہے ۔۔۔۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس مسرت ہلالی کو ۔۔
جو ناانصافی پر مبنی ماضی کے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر اپیل کا حق دینا چاہتے تھے کیونکہ وہ تاریخ کو ایمانداری سے درست کرنا چاہتے تھے۔
لیکن سپریم کورٹ کے ججز کی اکثریت یہ نہیں چاہتی۔
جونئیر ججز کو ترقی دے کر سپریم کورٹ لانے کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچا گئے !۔
سلام ہے ۔۔۔۔
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) October 11, 2023
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس مسرت ہلالی کو ۔۔
جو ناانصافی پر مبنی ماضی کے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر اپیل کا حق دینا چاہتے تھے کیونکہ وہ تاریخ کو ایمانداری سے درست کرنا…