Breaking News: Maryam Nawaz's son Junaid Safdar divorced his wife
بریکنگ نیوز۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی اپنی اہلیہ کے ساتھ طلاق ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق جنید صفدر نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی ہے۔ جنید صفدر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی طلاق کی تصدیق بھی کردی ہے۔ جنید صفدر نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا "میری طلاق کی خبریں درست ہیں۔ یہ ایک بالکل پرائیویٹ معاملہ ہے اور میں سوشل میڈیا اور میڈیا سے درخواست کرتا ہوں کہ ہماری پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔ مجھے امید ہے کہ اس فیصلے سے ہم سکون پائیں گے۔"۔۔
واضح رہے کہ جنید صفدر کی شادی محض دو سال قبل عائشہ سیف نامی لڑکی سے ہوئی تھی۔ رشتہ ٹوٹنے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہیں۔