Abid Sher Ali gets angry on Imran Khan's lawyer Naeem Haider Panjutha
میرے سامنے بیٹھ کر پروگرام کرنا پھر میں تمہارے سارے شوق پورے کروں گا، میرے سامنے ایسی زبان استعمال کی تو دیکھنا تمہارا کیا حشر کرتا ہوں۔ عابد شیرعلی عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا پر برہم۔۔ تو آپ آجائیں، میرے سامنے ۔۔نعیم حیدر کا جواب۔
Youtube