Bannu: Molvis taking oath from a teacher against theory of evolution & feminism
بنوں میں مولوی حضرات نے ایک ٹیچر کے خلاف مظاہرہ کیا جو کلاس میں ڈارون کا نظریہ ارتقاء پڑھاتا تھا اور خواتین کی تعلیم کا حامی تھا۔ مظاہرے کے بعد ٹیچر پر پریشر ڈال کر اس سے حلف لیا گیا کہ وہ ڈارون کے نظریہ ارتقاء کو اسلام کے خلاف سمجھتا ہے اور عورت کی عقل کو مرد کی عقل سے کم تر سمجھتا ہے۔
Youtube