Israel defeated Arab countries in three big wars, even captured their land - Mufti Tariq Masood
لوگ کہتے ہیں عرب ممالک فلسطین کیلئے کچھ کیوں نہیں کرتے، ارے بھئی عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تین بڑی جنگیں لڑچکے ہیں اور تینوں جنگیں ہارے ہیں، الٹا اسرائیل نے مصر کے بڑے حصے پر اور فلسطین کے مزید حصے پر قبضہ کرلیا تھا۔ مفتی طارق مسعود
Youtube