Top Rated Posts ....

Breaking News: Maulana Tariq Jameel's son Asim Jameel shot dead

Posted By: Saif, October 29, 2023 | 15:51:02


Breaking News: Maulana Tariq Jameel's son Asim Jameel shot dead


بریکنگ نیوز۔ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل اپنے آبائی علاقے تلمبہ میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی۔ انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔

ڈی ایس پی میاں چنوں کاکہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل نے خود کشی کی ہے جبکہ دیگر ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں قتل کیا گیا ہے۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...