Imam Masjid should boycott the funeral of the person who commit suicide - Mufti Tariq Masood
خودکشی کرنے والے پر ترس نہ کھاؤ، اللہ نے خود کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دی، یہ اللہ کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔ نبیﷺ نے خودکشی کرنے والےکا جنازہ نہیں پڑھا، امام مسجد کو چاہئے کہ جو خودکشی کرے اس کا جنازہ نہ پڑھائے۔ مفتی طارق مسعود
Youtube