Hussain Haqqani's tweets on questions of LUMS students to PM Anwar ul Haq Kakar
لمز یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پوچھے گئے سوالات پر ٹویٹس کرتے ہوئے حسین حقانی نے لکھا
کاش پاکستانی قوم یہ سمجھ سکے کہ جُملہ بازی یا جُگت بازی ذہانت کا مظہر نہیں ہوتی۔اور کسی کو شرمندہ یا چُپ کروادینا قابلیت کا نمونہ نہیں ہوتا۔ لمز میں کسی طالب علم نے معیشت، قومی سلامتی، اور خارجہ پالیسی پر کوئی ذہین بات نہیں کی۔ بس ویسی ہی قابلیت دکھائی جیسی ٹی وی پر دکھتی ہے
کسی بھی قابل اور دنیا بدلنے والی ہستی ( مثلا” سائینسدان، ماہر معاشیات، مدبر وغیرہ) کی نوجوانی کے ایسے واقعہ کی مثال پیش کریں جہاں اُس نے کالج یا یونیورسٹی میں کسی اعلی عہدیدار کو شرمندہ کرانے پر فخر کیا ہو۔ ایسا کرنے والے شیخ رشید ہی بنتے ہیں جناح یا آئین سٹائین نہیں
جن لوگوں کے علم کا ذریعہ کتابوں کے بجائے ٹک ٹاک ویڈیو، ٹوئیٹر، اور فیس بُک ہوں اور جو ٹی وی پر ہر شام بات بے بات بولتے رہنے والوں کو دانشور سمجھتے ہوں وہ احتجاج، غصہ، اور اظہار رنج تو جانتے ہیں مسائل پر غور یا ان کا حل تجویز کرنا اُن کے بس میں نہیں ہو سکتا۔
کاش پاکستانی قوم یہ سمجھ سکے کہ جُملہ بازی یا جُگت بازی ذہانت کا مظہر نہیں ہوتی۔اور کسی کو شرمندہ یا چُپ کروادینا قابلیت کا نمونہ نہیں ہوتا۔ لمز میں کسی طالب علم نے معیشت، قومی سلامتی، اور خارجہ پالیسی پر کوئی ذہین بات نہیں کی۔ بس ویسی ہی قابلیت دکھائی جیسی ٹی وی پر دکھتی ہے۔
— Husain Haqqani (@husainhaqqani) October 31, 2023
کسی بھی قابل اور دنیا بدلنے والی ہستی ( مثلا” سائینسدان، ماہر معاشیات، مدبر وغیرہ) کی نوجوانی کے ایسے واقعہ کی مثال پیش کریں جہاں اُس نے کالج یا یونیورسٹی میں کسی اعلی عہدیدار کو شرمندہ کرانے پر فخر کیا ہو۔ ایسا کرنے والے شیخ رشید ہی بنتے ہیں جناح یا آئین سٹائین نہیں۔