Top Rated Posts ....

Youtuber Imran Noshad picked up for interviewing Imaan Mazari

Posted By: Saif, November 01, 2023 | 05:54:59


Youtuber Imran Noshad picked up for interviewing Imaan Mazari


یوٹیوبر عمران نوشاد نے کچھ دن قبل ایمان مزاری کا انٹرویو کیا جس میں ایمان مزاری نے فوج پر سخت تنقید کی۔ عمران نوشاد کو گزشتہ روز اٹھا لیا گیا اور اس کے بعد ان کی گرفتاری ظاہر کی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق عمران نوشاد کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے افواجِ پاکستان کے خلاف ہرزہ رسائی کرنے اور فوج کے خلاف سازشی انٹرویو کرنے پر گرفتار کیا گیا۔



Youtube


یوٹیوبر عمران نوشاد کے ایمان مزاری کے ساتھ کیئے گئے انٹرویو کا وہ کلپ ملاحظہ کیجئے جو مبینہ طور پر ان کی گرفتاری کا سبب بنا۔





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...