Mein General (R) Zia ul Haq Ko Sadar Nahi Maanta - Chief Justice Qazi Faez Isa
میں ضیاء الحق کو صدر نہیں مانتا، بندوق کی نوک پر کوئی صدر نہیں بن سکتا، اس عدالت میں دوبارہ ضیاء الحق کو صدر مت کہنا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اعجاز الحق کے وکیل سے مکالمہ۔ آئین میں درج ہے ضیاء الحق صدر تھے۔ اعجاز الحق کے وکیل کا جواب
Youtube