Hamas leader Ghazi Hamad says 'we are proud to sacrifice the people of Gaza'
حماس کے لیڈر غازی حماد کا غزہ کے لوگوں کی موت پر فخر کا اظہار۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے غزہ کے لوگ شہید ہورہے ہیں، ہم اسرائیل پر 7 اکتوبر کی طرح بار بار حملے کریں گے، ہمیں پتا ہے اس کی قیمت چکانی پڑے گی، مگر ہم شہیدوں کی قوم ہیں۔ غازی حماد
Youtube