Maulana Tariq Jamil reveals how intelligent his deceased son Asim Jamil was
میرا بیٹا عاصم جمیل ان پڑھ تھا، مگر اس نے صادق آباد روڈ پر کروڑوں کی فیکٹری لگائی، انجینئرز حیران ہوکر مانتے ہی نہیں تھے کہ وہ پڑھا لکھا نہیں، اس نے ایک کسانوں کیلئے ایک ایسا ہل بنایا جس نے پورے ایکڑ کی کھدائی کرلی مگر اس پر پڑا ہوا چائے کا کپ ہلا نہیں۔ طارق جمیل
Youtube