Tariq Bashir Cheema Is A Terrorist… Evidence and Details by Iqrar ul Hassan Syed
Posted By: Sohail, November 08, 2023 | 14:23:33Tariq Bashir Cheema Is A Terrorist… Evidence and Details by Iqrar ul Hassan Syed
طارق بشیر چیمہ نہ صرف لوٹا ہے، بلکہ دہشتگرد ہے، 1981 میں پی آئی اے کا طیارہ اغوا ہوا، اغواکاروں نے جن 41 افراد کو رہا کروایا تھا، ان میں طارق بشیر چیمہ بھی تھے جو لاہور کی سینٹرل جیل میں قید تھے، پھر یہ افغانستان روپوش ہوگئے۔ اقرار الحسن سید کا انکشاف۔
Youtube