Top Rated Posts ....

Hafeezullah Niazi's tweet on fight between Establishment vs Politics

Posted By: Zahoor, November 10, 2023 | 05:15:37


Hafeezullah Niazi's tweet on fight between Establishment vs Politics


حفیظ اللہ نیازی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

اسٹیبلشمنٹ بمقابلہ سیاست! چاربڑی لڑائیاں۔ پہلی لڑائی:1971,اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہوئی-دوسری لڑائی:1977,اس لڑائی میں سیاست کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔تیسری لڑائی:1999, سیاست تضحیک آمیز معاہدہ پر مجبورہوگئی،بظاہر اسٹیبلشمنٹ جیتی،وقت نے بتایا کہ سیاست پلٹ کرجب لوٹی تواسٹیبلشمنٹ کو ہتھیار ڈالنا پڑے۔چوتھی لڑائی میرا ڈر کہ اسں میں دونوں نہ ہارجائیں کہ لڑتے لڑتے ہوگئی گم ایک کی چونچ اور ایک کی دُم۔آہ!اس کشمکش میں کہیں مملکت نہ ہار جائے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...