Zulfi Bukhari first team speaks against General (R) Faiz Hameed
ہماری پارٹی کی غلطی تھی کہ ہم جنرل فیض پر ڈیپینڈ کررہے تھے، جنرل فیض آرمی چیف بننا چاہتے تھے، ان کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والی انٹیلی جنس اپنے حق میں مینی پولیٹڈ ہوتی تھیں، ہمیں کسی شخصیت کی بجائے ادارے پر ڈیپینڈ ہونا چاہئے تھا۔ زلفی بخاری
Youtube