Khawar Farid Maneka spills the beans against his ex wife Bushra Bibi and Imran Khan
فرح گوگی کا مجھے مسیج آیا کہ پنکی کو طلاق دے دیں، میں نے پنکی سے پوچھا یہ کیا ہورہا ہے، ہمارے بچے ہیں، وہ خاموش رہی۔ عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، ایک بار میں نے اس کو نوکروں کےذ ریعے گھر سے نکلوادیا۔ خاور فرید مانیکا کی خصوصی گفتگو۔
Youtube