Top Rated Posts ....

Once I insulted Imran Khan on phone because he was with my wife at night - Khawar Maneka

Posted By: Zohaib, November 20, 2023 | 18:02:22


Once I insulted Imran Khan on phone because he was with my wife at night - Khawar Maneka


عمران اور میری بیوی پنکی راتوں کوچھپ کر فون پر باتیں کیا کرتے تھے، ایک بار میں نےگھر فون کیا تو پنکی نے فون نہ اٹھایا، پھر میں نے نوکر کو فون کیا تو پتا چلا عمران میری بیوی کے پاس بیٹھے ہیں، میں نے نوکر کو کہا کہ فون عمران خان کو دو، میں نے فون پر عمران کو بہت سنائیں، کوئی غیرت مند ہوتا تو سمجھ جاتا، پھر میں نے اسی نوکر کو کہا کہ اس کو گھر سے نکال دو اور اس نے عمران خان کو گھر سے نکال دیا۔ خاورمانیکا

Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...