Imran Khan's lawyer Intezar Hussain Panjutha's tweet on IHC verdict against jail trial
اسلام آباد ہائی کورٹ کے عمران خان کے جیل ٹرائل کے خلاف فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا نے لکھا
آج سائفر میں فائنل ریلیف نہیں دیا گیا ابھی فائینل قانونی لڑائی باقی ہے، آج کی اس جیت نے یہ ثابت کیا کہ فکس میچ تو تھا ہی لیکن اسے انتہائی عجلت سے کھیلا جا رہا تھا اوریہ بھی ثابت ہوا کہ تمام کاروائی کسی قانون نہیں بلکہ بدنیتی پر مبنی تھی، غلامی کی زنجیریں پہننے والے سائفر جیسے صفر کیس میں جس رفتار سے کیس نپٹا رہے تھے وہ سب ختم ہوگیا اب فائینل سپریم کورٹ میں ہوگا، جس طرح ہم نے ثابت کیا کہ یہ ٹرائل نہیں چل سکتا اسی طرح ہم اس مقدمے کو بھی ثابت کریں گے کہ یہ کوئی قانونی مقدمہ نہیں بلکہ ابسولیوٹلی ناٹ کی سزا ہے جو ہم پاکستان کے سب سے مقبول اور بڑے عہدےدار کو کبھی نہیں ہونے دیں گے۔
آج سائفر میں فائنل ریلیف نہیں دیا گیا ابھی فائینل قانونی لڑائی باقی ہے، آج کی اس جیت نے یہ ثابت کیا کہ فکس میچ تو تھا ہی لیکن اسے انتہائی عجلت سے کھیلا جا رہا تھا اوریہ بھی ثابت ہوا کہ تمام کاروائی کسی قانون نہیں بلکہ بدنیتی پر مبنی تھی، غلامی کی زنجیریں پہننے والے سائفر جیسے صفر…
— Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) November 21, 2023