Nawaz Sharif's address to party workers in Murree
اگر آپ نے نمازیں نہیں پڑھیں تو اللہ معاف کرسکتا ہے، لیکن اگر آپ نے کسی کے پیسے کھائے ہیں تو اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا، میں کبھی ووٹوں کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، میرے دورِ حکومت میں اچھا بھلا ملک چل رہا تھا۔ ۔ ۔ ۔ نوازشریف کا مری میں ورکرز سے خطاب
Youtube