Justice Athar Minallah's important note regarding election within 90 days
الیکشن میں 90 دن سے زائد تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہے۔ صدر اور الیکشن کمیشن نے 8 فروری کی تاریخ دے کر آئین کی خلاف ورزی کی، ہر گزرتا دن آئین کی خلاف ورزی میں شمار ہورہا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کا الیکشن کیس میں اضافی نوٹ جاری۔ ۔
Youtube