Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's tweet regarding Imran Khan's party chairmanship

Posted By: Faisal , November 28, 2023 | 16:54:37


Shahbaz Gill's tweet regarding Imran Khan's party chairmanship


عمران خان کے پارٹی چیئرمین کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی خبروں پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

میری رائے میں عمران خان صاحب کو ہی چیئرمین رہنا چاہئیے۔ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہئیے۔ پوری گیم ہی عمران خان کو پی ٹی آئی چئیرمین سے ہٹانے کی ہے۔ پہلے جاسوس چھوڑے گئے پھر 9 مئی سے یہی حاصل کرنے کی کوشش اور اب الیکشن کمیشن کے توسط سے۔ خان ہے تو پی ٹی آئی ہے۔





Comments...