Get out of our country if you value Quran more than secularism - Dutch PM-Probable Geert Wilders says to Muslims
جو مسلمان قرآن کو ہماری سیکولر اقداراور کلچر سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں، وہ نیدر لینڈ سے نکل جائیں، جائیں جاکر اپنے اسلامی ملکوں میں رہیں، وہاں جاکر اپنے اسلامی قوانین کے مزے لیں۔ نیدر لینڈ کے ہونے والے وزیراعظم گرٹ ولڈرز کا مسلمانوں کو سخت پیغام۔۔
Youtube