Imran Khan has directed party leaders and workers to stop talking against army - Haroon Rasheed
عمران خان نے پارٹی لیڈرز اور کارکنوں کو سختی سے فوج کے خلاف منہ بند رکھنے کی ہدایت کردی، جو بھی فوج کے خلاف بولے چاہے وہ سوشل میڈیا پر ہو یا پارٹی کارکنوں میں، اس سے لاتعلقی اختیار کی جائے۔ عمران خان کی جیل سے ہدایت۔ تفصیل سنیے ہارون الرشید سے
Youtube