Consumers with electricity bills of Rs. 15000 or more will receive a tax notice from FBR
Posted By: Zohaib, November 29, 2023 | 18:25:02Consumers with electricity bills of Rs. 15000 or more will receive a tax notice from FBR
جس کا بجلی کا بل 15 ہزار روپے یا اس سے زائد ہے، اس کو ٹیکس کا نوٹس بھیجیں گے، 30 دن میں نوٹس کا جواب نہ دینے پر بجلی کا کنیکشن کاٹ دیں گے، موبائل سم بلاک کردیں گے۔ رواں مالی سال 20 لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لائیںگے۔ چیئرمین ایف بی آر
Youtube