Anti-Islam leader's victory in Netherland: Western societies are fed up with Muslim immigrants - Sajid Tarar
Posted By: Saleem, November 30, 2023 | 19:17:01Anti-Islam leader's victory in Netherland: Western societies are fed up with Muslim immigrants - Sajid Tarar
گیرٹ ولڈر ایسے ہی نہیں جیت گیا، مغربی ممالک کے لوگ اب مسلمانوں سے تنگ آچکے ہیں، مسلمان ان کے ملکوںمیں خرابیاں کرتے ہیں، ان کے کلچر میں ضم نہیں ہوتے، میں مسلمانوں سے پوچھتا ہوں اگر آپ کو ان کا کلچر پسند نہیں، تو آپ وہاں جاتے کیوں ہیں، کمائی ہی کرنی ہے تو اسلامی ممالک میں جائیں، وہاں کمائی بھی کریں اور ان کی جوتیاں بھی کھائیں۔ ساجد تارڑ
Youtube