PTI's founder member Akbar S Babar's press conference against PTI intra-party election
یہ کیسا پارٹی الیکشن ہے نہ ووٹر لسٹ ہے نہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا موقع دیا گیا، یہ پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی ہے، یہ الیکشن نہیں فراڈ ہوا۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف اہم پریس کانفرنس
Youtube