Kamran Khan's tweet on Pakistan's current economic situation
Posted By: Saif, December 08, 2023 | 07:44:54Kamran Khan's tweet on Pakistan's current economic situation
کامران خان نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
تھینک یو جنرل عاصم منیر وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر وزیر تجارت و انڈسٹری گوہر اعجاز وزیر انرجی پاور محمد علی سالہا سال کے بعد الحمداللہ ملک میں معاشی بہتری کے ٹھوس آثا نظر آرہے ہیں IMF کھل کر پاکستان کے معاشی پلان کی تعریف کر رہا ہے روپے کی قدر سنبھلی ہے ڈالرائزیشن رکی ہے اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے ایف بی آر اصلاحات دکھا رہا ہے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ تھم گیا ہے پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں اعتماد میں دن دونی رات چوگنی بہتری آرہی ہے انڈیکس نگران حکومت کے زمانے میں 54 فیصد بڑھ چکا ہے بزنس کیمیونٹی اب ایک انجانے خوف میں مبتلا ہے معاشی بہتری کا یہ سفر کہیں الیکشن کا طوفان بہا کر نہ لے جائے الیکشن ہوجائیں مگر خدارا خدارا SIFC کی قیادت میں اس معاشی ٹیم کے سفر کو جاری رہنا چاہئیے پاکستانیوں کو تندرست توانا معیشیت کی ضرورت سب سے زیادہ ہے۔
تھینک یو جنرل عاصم منیر وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر وزیر تجارت و انڈسٹری گوہر اعجاز وزیر انرجی پاور محمد علی سالہا سال کے بعد الحمداللہ ملک میں معاشی بہتری کے ٹھوس آثا نظر آرہے ہیں IMF کھل کر پاکستان کے معاشی پلان کی تعریف کر رہا ہے روپے کی قدر سنبھلی… pic.twitter.com/r7rxbhEFaO
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 8, 2023