Imran Riaz Khan's tweet on Nawaz Sharif's acquittal in Al-Azizia reference
نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں بریت پر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
لیول پلیئنگ فیلڈ کے نام پر عدالتی و انتظامی ریلیف کا ورلڈ ریکارڈ میاں نواز شریف کے راستے کی رکاوٹیں تو ہٹا رہا ہے مگر بدترین دھاندلی بھی نواز شریف کو سادہ اکثریت دلانے کے قابل نہیں ہے۔ تحریک انصاف کا پلڑا بہت بھاری ہے۔ ہم نے سروے شروع کروائے ہیں جلد نتائج سامنے لائیں گے انشاءاللہ۔
لیول پلیئنگ فیلڈ کے نام پر عدالتی و انتظامی ریلیف کا ورلڈ ریکارڈ میاں نواز شریف کے راستے کی رکاوٹیں تو ہٹا رہا ہے مگر بدترین دھاندلی بھی نواز شریف کو سادہ اکثریت دلانے کے قابل نہیں ہے۔ تحریک انصاف کا پلڑا بہت بھاری ہے۔ ہم نے سروے شروع کروائے ہیں جلد نتائج سامنے لائیں گے انشاءاللہ
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 12, 2023
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Man held for attacking and damaging residence of US vice president JD Vance











