They may hang Imran Khan therefore Imran Khan's sons have decided to file case in UK court - Aleema Khan
جس طرح ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا، یہ اب عمران خان کو بھی تیزی سے اسی راستے پر لے کر جارہے ہیں، اس لئے عمران خان کے بیٹوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ یوکے کی کورٹ میں کیس فائل کررہے ہیں۔ علیمہ خان کی گفتگو۔۔
Youtube