Kamran Khan's tweet on IHC judgement about Imran Khan's disqualification
Posted By: Sohail, December 21, 2023 | 13:37:00Kamran Khan's tweet on IHC judgement about Imran Khan's disqualification
کامران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان آج الیکشن کے میدان سے باہر ہوگئے ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اب سے تھوڑی دیر قبل گزشتہ دو ہفتوں سے محفوظ فیصلہ سنا دیا عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپیل کی تھی کہ نچلی عدالت سے عمران خان کو توشہ خان کیس میں سزا معطل ہونے کے بعد انکی الیکشن لڑنے سے نا اہلی کو بھی معطل کیا جائے مگر یہ ہو نہ ہوسکا اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتی ہے یا نہیں بظاہر مشکل نظر آرہا ہے۔
عمران خان آج الیکشن کے میدان سے باہر ہوگئے ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اب سے تھوڑی دیر قبل گزشتہ دو ہفتوں سے محفوظ فیصلہ سنا دیا عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپیل کی تھی کہ نچلی عدالت سے عمران خان کو توشہ خان کیس میں سزا معطل ہونے کے بعد انکی الیکشن لڑنے سے نا اہلی… pic.twitter.com/LrpGEe6i2q
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 21, 2023