Matiullah Jan bashes Gharida Farooqi in his tweets over her questioning to Mahrang Baloch
Posted By: Zahoor, December 24, 2023 | 08:22:22Matiullah Jan bashes Gharida Farooqi in his tweets over her questioning to Mahrang Baloch
غریدہ فاروقی نے مہرنگ بلوچ کا انٹرویو کرتے ہوئے بار بار اصرار کیا کہ وہ بی ایل اے کی مذمت کریں، جبکہ مہرنگ بلوچ نے بی ایل اے کی مذمت کرنے سے گریز کیا۔ غریدہ فاروقی کے ان سوالات پر مطیع اللہ جان نے سخت ٹویٹس کیں اور غریدہ فاروقی سے معافی کا مطالبہ کیا۔ ملاحظہ کیجئے مطیع اللہ جان کے ٹویٹس
A journalist should never talk to victims and oppressed like that. Gharida Farooqi should put such questions to people in power. I felt ashamed as a journalist watching this cruelty of forcing a hapless victim to condemn some “terrorist organisations” the state has apparently failed to protect them from in their homes.
This lady journalist tried to put the life of an alleged victim of state terrorism in real danger by forcing her to condemn some non-state terrorists as well.
This interview reminds me of a journalist who was walking through a camp of Bosnian muslim women refugees and shouting “anybody raped and who can speak English pls.” This is a worst form of journalism confronting victims as if they were some government officials or politicians.
#GharidaMustApologise
دھشت گردوں کی مذمت سیاستدانوں سے کرائی جاتی ہے نہ کہ اُن مظلوموں سے جنہیں ریاستی اور غیر ریاستی دونوں عناصر سے خطرہ ہوتا ہے اور انہیں اُن علاقوں میں لوٹنا ہوتا ہے جہاں ریاستی اور غیر ریاستی عناصر ملل کر انکی جان کے در پہ ہوتے ہیں،
جن صحافیوں کو ماہرنگ بلوچ کے جواب پر اعتراض ہے وہ خود بلوچستان جا کر ماہرنگ بلوچ کے علاقے میں رہ کر اُن بلوچ تنظیموں کی مذمت کر کے دکھائیں، بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ویسے۔
سیاستدانوں اور طاقت ور ریاستی اہلکاروں سے کبھی لاپتہ افراد کے بارے میں جو سوال کرنے کی ہمت نہیں رکھتے وہ ان مظلوموں پر اپنی صحافت کا رعب ڈال کر فخر کرتے ہیں۔
#GharidaMustApologise
A journalist should never talk to victims and oppressed like that. @GFarooqi should put such questions to people in power. I felt ashamed as a journalist watching this cruelty of forcing a hapless victim to condemn some “terrorist organisations” the state has apparently failed… https://t.co/iroM7ZQU4V
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) December 23, 2023
دھشت گردوں کی مذمت سیاستدانوں سے کرائی جاتی ہے نہ کہ اُن مظلوموں سے جنہیں ریاستی اور غیر ریاستی دونوں عناصر سے خطرہ ہوتا ہے اور انہیں اُن علاقوں میں لوٹنا ہوتا ہے جہاں ریاستی اور غیر ریاستی عناصر ملل کر انکی جان کے در پہ ہوتے ہیں،
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) December 23, 2023
جن صحافیوں کو ماہرنگ بلوچ کے جواب پر اعتراض ہے وہ… https://t.co/jmrqLmGjYb