Top Rated Posts ....

Fayaz ul Hassan Chohan's tweet about rumours of Sanam Javed and Tayyba Raja contesting election

Posted By: Saif, December 25, 2023 | 09:56:34


Fayaz ul Hassan Chohan's tweet about rumours of Sanam Javed and Tayyba Raja contesting election


صنم جاوید اور طیبہ راجہ کے مریم نواز اور فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی خبروں پر ٹویٹ کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے لکھا

سابق چئیر مین تحریک انصاف نے مریم نواز کے مقابلے میں صنم جاوید نامی خاتون اور فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں طیبہ راجہ نامی خاتون کو انتخاب کے دنگل میں اُتارنے کا فیصلہ کر لیاہے۔۔!!!
تین دن سے یہ خبر سوشل میڈیا پر اُڑا کر یوتھیا نما دجالی کتوں نے بھونک بھونک کر اپنے ہی کان پھاڑ لیے تھے۔کوئی ایک ٹانگ اُٹھا کر لُڈیاں ڈال رہا تھا،کوئی فرش پر فرطِ جذبات سے کیسییاں لے لےکر اپنی تشریف کو سرخ کررہا تھا،کوئی باندر کی طرح درخت پہ اُلٹا لٹک کر اِس خبر کو انجوائے کر رہا تھا،کوئی اُلٹیاں قلابازیاں لگا لگا کر اپنی مت مروا رہا تھا اور کوئی شراب کے ڈرم میں گرنے والے چوہے کی طرح اپنی دُم کھڑی کرکے اور مونچھوں کو تاؤ دے کر اُٹھ اُٹھ کر اور ایڑیاں اُٹھا اُٹھا کرنعرے لگا رہا تھا کہ
“ باجی آوےگی تے پھلاں نال دھرتی سجاواں گا “
حلقوں کے بیسیوں جعلی سروے سوشل میڈیا پر چڑھا دیے گئے۔۔۔!!!!
حاصل وصول۔۔۔: نہ صنم جاوید نامی مریم نواز کے مقابلے میں اور نہ ہی طیبہ راجہ نامی فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں کھڑی ہوئی۔۔!!!
لُڈیاں،کیسیاں،قلابازیاں اورشہرت کےزعم کی شراب کے نشے میں دُھت اڈیاں چُک چُک کے نعرے اور جعلی سروے کسی کام نہ آئے۔۔۔۔کیونکہ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی مقامی قیادتوں نے اپنے سابق چئیرمین کے فیصلوں کی پیٹھ پر خود ہی چُھرا گھونپ دیا ہے۔۔!!
آخری بات۔۔۔۔۔۔:
عزت اور ذلت کے فیصلے زمینوں پر نہیں آسمانوں پر ہوتے ہے اور رب ذولاجلال عزت ذلت کے فیصلے عمل نہیں نیت دیکھ کر کرتے ہیں۔۔۔۔!!!!!!






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...