You mentioned Imran Riaz but not Matiullah Jan, why? Chief Justice asks PTI lawyer Shoaib Shaheen
Posted By: Nasir, January 02, 2024 | 07:56:24You mentioned Imran Riaz but not Matiullah Jan, why? Chief Justice asks PTI lawyer Shoaib Shaheen
عمران ریاض نے واپس آکر کیا بتایا کہ اس کو کس نے اٹھایا؟ چیف جسٹس۔ اس نے کہا میں خیر خیریت سے واپس آگیا۔ شعیب شاہین۔ آپ نے مطیع اللہ جان کا نام کیوں نہیں لیا، اس کو کس کی کی حکومت میں اٹھایا گیا۔ چیف جسٹس اور شعیب شاہین میں سوال و جواب
Youtube