PTI leader Iman Tahir arrested, police waiting outside court to arrest Zartaj Gul
پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی ائی کی رہنما ایمان طاہر عدالت سے ضمانت کے باوجود گرفتار۔
ایمان طاہر اور زرتاج گل راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ آئی تھی۔ عدالت سے ضمانت مل گئی لیکن ابھی تحریری حکم نہیں ملا تھا، بغیر تحریری حکم ایمان طاہر عدالت سے باہر نکلیں تو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
دوسری طرف زرتاج گل ابھی تک عدالت کے اندر موجود ہیں اور پولیس باہر انتظار کررہی ہے تاکہ انہیں نکلتے ہی گرفتار کرلیا جائے۔
Youtube