Top Rated Posts ....

Khawaja Saad Rafique's tweet on Senate resolution against election

Posted By: Saif, January 06, 2024 | 06:33:12


Khawaja Saad Rafique's tweet on Senate resolution against election


خواجہ سعد رفیق نے سینیٹ میں الیکشن التوا کے حق میں پاس ہونے والی قرارداد پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

سینٹ میں انتخابات کے التوأ کی قرارداد اچانک پیش کرکے بغیر کورم اسکی منظوری جمہوری عمل پر شب خُون مارنے کی بھونڈی کوشش ھے

PPPسینٹ میں قرارداد کی حمایت کرنےاور PTI خاموش رھنے پر قوم کو جواب دے

انتخابات کے بروقت انعقاد کے سوا قومی مصائب سے نجات کا کوئ راستہ نہیں






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...