Unknown persons have attacked my house, I need to leave - Barrister Gohar tells during live hearing
ابھی مجھے خبر ملی ہے کہ چار ڈالے پر لوگ میرے گھر آئے ، میرے بھتیجے کو مارا، میرے بیٹے کو مارا ، لیپ ٹاپ اور ڈاکیومنٹس اٹھا کر لے گئے۔ لائیو سماعت کے دوران بیرسٹر گوہر کی چیف جسٹس کو اطلاع، بیرسٹر گوہر لائیو سماعت چھوڑ کر چلے گئے۔۔
Youtube