Usman Dar's mother Rehana Dar's tweet on Supreme Court's proceeding
عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے آج سپریم کورٹ کی سماعت پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سپریم کورٹ میں آج اس وقت جاری کاروائی مستقبل میں دیگر سیاسی جماعتوں کو ختم کرنے کا راستہ ہموار کر رہی ہے، کل کوئی بھی نکالا گیا ورکر اسی طرح کچھ لوگوں کا مہرہ بن کر استعمال ہوا تو کسی بھی پارٹی کو الیکشن سے باہر رکھنے کا نیا طریقہ ایجاد ہو جائے گا۔یہ تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش میں سیاسی جماعتوں کی نا اہلی کا راستہ کھول دیا گیا ہے۔ لیکن یاد رکھو اس کوشش میں تحریک انصاف مزید مقبول ہو گی۔
سپریم کورٹ میں آج اس وقت جاری کاروائی مستقبل میں دیگر سیاسی جماعتوں کو ختم کرنے کا راستہ ہموار کر رہی ہے، کل کوئی بھی نکالا گیا ورکر اسی طرح کچھ لوگوں کا مہرہ بن کر استعمال ہوا تو کسی بھی پارٹی کو الیکشن سے باہر رکھنے کا نیا طریقہ ایجاد ہو جائے گا۔یہ تحریک انصاف کو ختم کرنے کی…
— Rehana Dar (@RehanaImtiazDar) January 13, 2024
Davos: Trump greets Field Marshal Asim Munir with a smile, video goes viral
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?
Trump abandons attempt to attack Iran and capture Greenland
PM Shehbaz Sharif signs 'Gaza Peace Board Agreement' in Davos
Iran locks into darker digital blackout as Israel issues renewed warning











