Moeed Pirzada's tweet on Supreme Court's judgment against PTI
معید پیرزادہ نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
قاضی کا ضمیر ہار گیا، چوھدری نظام دین کا ڈنڈا جیت گیا! چوھدری صاحب کے افسروںُ نے تحریکُ پاکستان سے عمران خان کا بلا پھر چھین لیا! مطلب یہ ہے کہ عمران خان کی جماعت نامُ نہاد الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی! پاکستان کی مشکل اور گھناؤنی تاریخ میںُ ایک اور سیاہ باب کا اضافہ! وہ سمجھ رہے ہیںُ کہ ہمُ عمران خان سے لڑ رہے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ جناح کے پاکستان کو سرنڈر کر چکے ہیں
قاضی کا ضمیر ہار گیا، چوھدری نظام دین کا ڈنڈا جیت گیا! چوھدری صاحب کے افسروںُ نے تحریکُ پاکستان سے عمران خان کا بلا پھر چھین لیا! مطلب یہ ہے کہ عمران خان کی جماعت نامُ نہاد الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی! پاکستان کی مشکل اور گھناؤنی تاریخ میںُ ایک اور سیاہ باب کا اضافہ! وہ سمجھ رہے…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) January 13, 2024