Election Commission allots election symbol of bottle to Ali Amin Gandapur
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو بوتل کا انتخابی نشان الاٹ کردیا۔
واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور کی گاڑی سے ایک مرتبہ مبینہ طور پر شراب کی بوتل برآمد ہوئی تھی جس کے بارے میں بعد میں علی امین گنڈاپور نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ دراصل شہد کی بوتل تھی۔ مذکورہ واقع کے پسِ منظر میں الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈاپور کو بوتل کا نشان الاٹ کرنا ایک شرارت آمیز عمل لگتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کیمطابق علی امین گنڈاپور کو بوتل کا انتخابی نشان مل گیا ہے۔۔۔ pic.twitter.com/JCmhgvL1HG
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) January 14, 2024