Top Rated Posts ....

Irshad Bhatti's tweet on Maryam Nawaz jalsa in Okara

Posted By: Zahoor, January 16, 2024 | 06:06:01


Irshad Bhatti's tweet on Maryam Nawaz jalsa in Okara


مریم نواز کے اوکاڑہ میں جلسہ پر ارشاد بھٹی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

آج اوکاڑہ میں مریم نواز کا جلسہ تھا،انتظامہ کئی دنوں سے اس جلسے کی تیاریاں کر رہی تھی،آج لاہور پولیس نےانہیں پروٹوکول میں اوکاڑہ چھوڑا،اوکاڑہ پولیس نے انہیں ریسیو کر کے جلسہ گاہ پہنچایا،اوکاڑہ کےڈپٹی کمشنر نےشہر کےسکولوں/کالجوں میں چھٹی بھی کرائی لیکن یہی پولیس اور انتظامیہ پورے پنجاب میں تحریک انصاف کی پکڑ دھکڑ میں لگی ہوئی،اب تک 3 ہزار ایم پی او آرڈر مطلب arrest آرڈر پنجاب میں جاری ہوچکے،مطلب ایک طرف پروٹوکول دوسری طرف چھتر۔۔
اب اسی بیوروکریسی نے الیکشن کروانے ہیں،باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...