Shaheen Sehbai's tweet on Iran's missile attack on Pakistan
ایران کے پاکستانی سرزمین پر میزائل حملے پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
لیں جناب اب کرا لیں الیکشن ، ویلیکشن : مولوی فضلو تو پہلے ہی رو رہے تھے کہ افغانستان سے خطرہ ہے، اب ایران بھی میدان میں آ گیا - یہ خبر ابھی واشنگٹن پوسٹ نے چھاپی ہے اور سب سناٹے میں سوچ رہے ہیں یہ کیا اور کیوں ہو رہا ہے - بھارت ، ایران اور افغانستان --- تین طرف سے حملے ہونگے اور فوج اپنے لوگوں کی پتلونیں شلواریں اتارنے میں مصروف ہوگی تو سوچ لیں کیا سین بنے گا -
لیں جناب اب کرا لیں الیکشن ، ویلیکشن : مولوی فضلو تو پہلے ہی رو رہے تھے کہ افغانستان سے خطرہ ہے، اب ایران بھی میدان میں آ گیا - یہ خبر ابھی واشنگٹن پوسٹ نے چھاپی ہے اور سب سناٹے میں سوچ رہے ہیں یہ کیا اور کیوں ہو رہا ہے - بھارت ، ایران اور افغانستان --- تین طرف سے حملے ہونگے اور… pic.twitter.com/4wukbQKcQh
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) January 16, 2024
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Libyan Army Chief dies in a tragic plane crash incident











