Imran Khan condemns Pakistan's retaliatory attack on Iran
Posted By: Saleem, January 18, 2024 | 15:17:56Imran Khan condemns Pakistan's retaliatory attack on Iran
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ایران پر جوابی حملہ کے مذمت کرتا ہوں، جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، کیا ایران کے ساتھ تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟
کورٹ رپورٹر مغیث علی اور ادریس عباسی کے مطابق عمران خان نے مزید کہا کہ ایران نے جو کیا اس کی مذمت کرتا ہوں، یہ بھی دیکھنا ہے کہ معاملات یہاں تک کیسے پہنچے، یہ بڑی خطرناک صورتحال ہے، یہ کونسی عقلمندی ہے، کوئی ملک کو اس پوزیشن میں ڈالتا ہے۔ شاہ محمود قریشی بطور وزیر خارجہ افغانستان گئے تو انہوں نے مکمل تعاون کا یقین دلایا، بلاول جب وزیر خارجہ تھے تو ایک مرتبہ بھی افغانستان نہیں گئے، دہشتگردی افغانستان کے تعاون کے بغیر ختم نہیں ہو سکتی، آج افغانستان بارڈر بند کرنے کا سوچ رہا ہے، میں بطور وزیراعظم خود بھی ایران گیا تھا اور سپریم لیڈر سے بھی ملا تھا۔۔
صحافی غریدہ فاروقی نے عمران خان کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
شرمناک!! انتہائی شرمناک!!
بانی چئیرمین PTI/سابق وزیراعظم عمران خان کی پاکستان مخالف گفتگو۔۔
ایسے وقت میں جب پوری قوم متحد ہے اور اپنی ریاست، افواج اور اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، عمران خان کا قوم کو تقسیم کرنے کا خطرناک اور قابلِ مذمت بیان!!!
عمران خان کس کے ایجنڈے پر ہیں؟؟؟
اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
سابق وزیراعظم عمران خان نے ایران پر جوابی وار کرنے کی مذمت کردی
ایران پر حملہ تشویشناک ہے اس کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان
افغانستان سے بھی مسئلے پیدا ہوئے، سابق وزیراعظم عمران خان
جب ہماری حکومت تھی تب بھی مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہم نے ان کو یقین دلایا ہم ایکشن لیں گے، سابق وزیراعظم عمران خان
میں اپنی حکومت کے دوران خود ایران گیا اور ان کے سپریم لیڈر سے ملاقات کی، سابق وزیراعظم عمران خان
جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں ان کو خوش کیا جارہا ہے، سابق وزیراعظم عمران خان
موجودہ صورتحال سے قبل افغانستان نے بہت ساتھ دیا لیکن اب وہ بھی بارڈر بند کرنے کا سوچ رہے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو،لوگ ان کے ڈر سے 6 ماہ سے چھپے ہوئے ہیں،امجد خان پر بھی تشدد کیا گیا،صداقت عباسی پر بھی تشدد ہوا،ایران پر حملہ تشویشناک ہے اس کی مذمت کرتا ہوں، افغانستان سے بھی مسئلے پیدا ہوئے،عمران خان
— Idrees Abbasi (@idrees_abbaxi) January 18, 2024
جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، کیا ایران کے ساتھ تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟ عمران خان۔۔۔!!!
— Mughees Ali (@mugheesali81) January 18, 2024
ایران نے جو کیا اس کی مذمت کرتے ہیں، یہ بھی دیکھنا ہے کہ معاملات یہاں تک کیسے پہنچے،یہ بڑی خطرناک صورتحال ہے،یہ کونسی عقل ہے،کوئی ملک کو اس پوزیشن میں ڈالتا ہے، شاہ محمود قریشی بطور وزیر خارجہ افغانستان گئے تو انہوں نے مکمل تعاون کا یقین دلایا، بلاول جب وزیر خارجہ تھے تو ایک…
— Mughees Ali (@mugheesali81) January 18, 2024
شرمناک!! انتہائی شرمناک!!
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) January 18, 2024
بانی چئیرمین PTI/سابق وزیراعظم عمران خان کی پاکستان مخالف گفتگو۔۔
ایسے وقت میں جب پوری قوم متحد ہے اور اپنی ریاست، افواج اور اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، عمران خان کا قوم کو تقسیم کرنے کا خطرناک اور قابلِ مذمت بیان!!! ???
عمران خان کس کے ایجنڈے پر…