Khawaja Saad Rafique's Tweet Against Bilawal Bhutto & Zulfiqar Ali Bhutto
خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چند ماہ پہلے تک
وزیر اعظم شھباز شریف سے بہت کچھ سیکھنے کے دعوے کرنیوالا بلاول بازاری زبان پر اتر آیا ھے
سیاست میں گالی اور گولی بھٹو مرحوم نے متعارف کروائ
بلاول اس حوالہ سے انکا جانشین ثابت ھو رھا ھے
جتنا چاھے پیسا بہاؤ
پنجاب تمھارے فریب میں نہیں آنیوالا۔۔!
بدتمیزی کرو گے تو کہانی ایوب خان کے منہ بولے بیٹے سے شروع ھوکر ووٹ کا فیصلہ نہ مان کر پاکستان توڑنے اور پھر پہلی سول آمریت مسلط کرنے سے شروع ھوگی
چند ماہ پہلے تک
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) January 21, 2024
وزیر اعظم شھباز شریف سے بہت کچھ سیکھنے کے دعوے کرنیوالا بلاول بازاری زبان پر اتر آیا ھے
سیاست میں گالی اور گولی بھٹو مرحوم نے متعارف کروائ
بلاول اس حوالہ سے انکا جانشین ثابت ھو رھا ھے
جتنا چاھے پیسا بہاؤ
پنجاب تمھارے فریب میں نہیں آنیوالا۔۔!
بدتمیزی کرو گے تو…