FIA summoned 47 journalists and YouTubers for campaigning against Chief Justice
Posted By: Sohail, January 27, 2024 | 09:38:39FIA summoned 47 journalists and YouTubers for campaigning against Chief Justice
چیف جسٹس کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں ایف آئی اے نے 47 صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کرلیا۔ مطیع اللہ جان، اسد طور، سرل المیڈا، اقرار الحسن، شاہین صہبائی، صابر شاکر، صدیق جان، ملیحہ ہاشمی کے نام شامل
Youtube