Kia Aap Ne Jhota Ilzam Lagaya? Dialogue Between Chief Justice & Journalist Asad Ali Toor
میں اپنی پیٹیشن واپس لینا چاہتا ہوں۔ اسد طور۔ کیا آپ نے جھوٹا الزام لگایا؟ یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ٹہلتے ہوئے آئیں اور کہیں کہ میں اب جارہا ہوں خدا حافظ، اب آپ کی مرضی نہیں چلے گی، اب اسکو ہم پر چھوڑ دیں۔ چیف جسٹس اور اسد طور میں مکالمہ۔ ویڈیو۔
Youtube