Wajahat Saeed Khan's astonishing tweet against Sialkot after seeing Khawaja Asif's jalsa
گزشتہ روز مسلم لیگ ن نے خواجہ آصف کے شہر سیالکوٹ میں انتخابی جلسہ منعقد کیا جس میں شہبازشریف، نوازشریف اور مریم نواز نے خطاب کیا اور تینوں رہنماؤں نے خطاب کے دوران خواجہ آصف کو خوب سراہا۔ سیالکوٹ جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
صحافی وجاہت سعید خان نے جلسے کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے عجیب و غریب تبصرہ کیا۔ وجاہت سعید خان نے لکھا کہ اس شہر (سیالکوٹ) نے ہمیں فٹ بالز اور خواجہ آصف کے سوا کچھ نہیں دیا، بہتر تھا 1965 میں ہم یہ شہر انڈیا سے ہار جاتے۔۔
Sialkot -- the city that's given us footballs and Khawaja Asif, and that's about it -- should've been lost to India in '65.
Sialkot -- the city that's given us footballs and Khawaja Asif, and that's about it -- should've been lost to India in '65. https://t.co/ivZzAB58a6
— Wajahat S. Khan (@WajSKhan) January 29, 2024