Top Rated Posts ....

Ahsan Iqbal and Rana Sanaullah's response on Wajahat S Khan's tweet against Sialkot

Posted By: Nasir, January 29, 2024 | 11:00:23


Ahsan Iqbal and Rana Sanaullah's response on Wajahat S Khan's tweet against Sialkot


صحافی وجاہت سعید خان نے سیالکوٹ میں خواجہ آصف کے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد دیکھ کر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بہتر تھا کہ 1965 میں پاکستان یہ شہر انڈیا کو ہار جاتا۔ اس پر احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ احسن اقبال نے اپنی ٹویٹ میں وجاہت سعید خان کی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا لکھا

This statement is most condemnable. Imran Khan has instilled such hate in the minds of his followers that they put him and their politics much above the state. This is what every fascist leader does.
رانا ثناء اللہ نے وجاہت سعید کی ٹویٹ کے جواب میں لکھا

فتنہ وفساد گروپ اور اس سے جڑے شرپسند عناصر کے متعلق میرا واضح مؤقف رہا ہے کہ یہ ملک کے وجود کو کھوکھلا کرنے پہ تلے ہوئے ہیں اور یہ ملک کو کسی بڑے سانحہ سے دو چار نہ کردیں!







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...