Tariq Mateen's tweet on Moeed Pirzada & Wajahat Saeed's tweets against Pakistan
Posted By: Nasir, January 29, 2024 | 15:17:13Tariq Mateen's tweet on Moeed Pirzada & Wajahat Saeed's tweets against Pakistan
گزشتہ روز معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اگر ان کے والد زندہ ہوتے تو وہ ان سے پوچھتے کہ وہ کیوں نہ کسی مغربی ملک ہجرت کرگئے، وہ ایسے ملک میں کیوں رہ گئے جس کا کوئی مستقبل ہی نہیں۔
اس کے بعد وجاہت سعید خان نے سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بہتر تھا 1965 میں یہ شہر بھارت کے قبضے میں چلا جاتا۔
معید پیرزادہ اور وجاہت سعید خان کی ٹویٹس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے طارق متین نے لکھا
ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب اور وجاہت سعید خان صاحب سے گزارش ہے کہ حالات جتنے برے ماں کی تذلیل کون کر سکتا ہے۔ حلات بہتر بنانے کے لیے ہجرت بھی کی جاسکتی ہے اور جلاوطنی بھی مگر پھر بات وہی کہ ماں کی تذلیل کون کرتا ہے
ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب اور وجاہت سعید خان صاحب سے گزارش ہے کہ حالات جتنے برے ماں کی تذلیل کون کر سکتا ہے۔ حلات بہتر بنانے کے لیے ہجرت بھی کی جاسکتی ہے اور جلاوطنی بھی مگر پھر بات وہی کہ ماں کی تذلیل کون کرتا ہے
— Tariq Mateen (@tariqmateen) January 29, 2024
If my father were alive, I would have asked him: Why you didn’t immigrate to any western country in 1957, after your MBBS from DOW Medical College? Why you made us suffer under a fake identity that has no future? https://t.co/2v40IbpMU3
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) January 28, 2024
Sialkot -- the city that's given us footballs and Khawaja Asif, and that's about it -- should've been lost to India in '65. https://t.co/ivZzAB58a6
— Wajahat S. Khan (@WajSKhan) January 29, 2024