Lahore High Court's Justice Shahid Jamil resigned from his post, mentioned Iqbal's poetry in his resignation
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے علامہ اقبال کے آزادی اور غلامی پر لکھے گئے چار اشعارلکھ کر استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل نے اپنے استعفے میں علامہ اقبال کے درج ذیل اشعار لکھیے۔
آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال
کس درجہ گراں سَیر ہیں محکوم کے اوقات!
آزاد کا اندیشہ حقیقت سے منوّر
محکوم کا اندیشہ گرفتارِ خُرافات
محکوم کو پِیروں کی کرامات کا سودا
ہے بندۂ آزاد خود اک زندہ کرامات
اقبال یہاں نام نہ لے علمِ خودی کا
موزوں نہیں مکتب کیلئے ایسے مقالات

Youtube
What happened with General (R) Bajwa, how he got injured? Javed Chaudhry shares details
“He who gave vision to Millions, has lost 85% of his own eyesight” - Fawad Chaudhry's emotional statement
Senior Politician Zaeem Hussain Qadri Passed Away
Imran Khan's Health Concerns: Shahzeb Khanzada's repeated questions to Talal Chaudhry
State and Imran Khan Tensions Easing? Inside Story with Fawad Chaudhary
A drama is being played on social media that PTI founder is being shifted to Bani Gala as part of the deal - Aleema Khan













